Saturday, 26 December 2015

New Video: Gohar Shahi Chahiye

حدیث میں ہے خَلَقَ آدَمَ عَلَى صُورَتِهِ اللہ نے آدم کواپنی شکل و صورت پر بنایا جو کچھ اللہ میں تھا وہ ہی انسان میں ہے لہذا فطرت انسانی میں دنگا فساد ،غصہ اور برتری کی خواہش جیسی خصوصیات ارادتاً نہیں بلکہ بنانے والی کی طرف سے آئی ہیں۔


قرآن کے مطابق خیراور شر دونوں اللہ کی جانب سے ہیں۔ کیا وجہ ہے کے خیر کے لیے ایک لاکھ چودہ ہزار پیغمبر بھیجے گئےاور شر کے لیے ایک ابلیس بھیجا گیا لیکن دنیا پر ابلیسی رنگ غالب ہے؟

سیدنا گوہر شاہی امام مہدی نے فرمایا سر کو جھکانا سجدہ نہیں بلکہ اصل سجدہ انانیت کا بت ٹوٹنے کے بعد ہوگا۔ جس نےاس دنیا میں انا کو جھکا لیا یوم محشر میں اسی کا سجدہ قبول ہو گا۔ 

نفس انسانوں کا نقلی معبود بنا ہوا ہےاسی لیے ساری انسانیت ابلیس بنی ہوئی ہے ظاہری عبادتوں سے نفس کو پاک نہیں کر سکتے کامیاب وہ ہے جس نے نفسانیت اورانانیت کے اس بت کی گردن وہ ہی توڑ سکتا ہے جو اللہ کو بنانے والا ہے۔


سیدنا گوہر شاہی امام مہدی ساری دنی اکے لیے تشریف لائے ہیں مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کے پلیٹ فارم سے ہر انسان کسی تعصب کے بغیر نظر مہدی، فیض مہدی اور کمال مہدی کا فیض اٹھا کر رب کی بارگاہ میں مقبول بن سکتا ہے۔

This video is in Urdu. An English transcript will be available soon.

No comments:

Post a Comment