Wednesday, 30 December 2015

New Video: Anay Walay Daur Mein Kashish-e-Mehdi aur Dehshat-e-Dajjal - Younus AlGohar

This video is in Urdu, however, an English translation will be available soon.

امام مہدی کو وہ لوگ پہچانیں گے جن کے دلوں میں نور ہو گا۔(فرمان گوہر شاہی)
بہت سے مسلمان آج اسلام کے نام پرکی جانے والی شدت پسندی اور دہشت گردی کو برا سمجھتے ہیں لیکن وہ وقت دور نہیں جب دجال کی شعبدے بازیوں اور استدراج کو کرامات سمجھ کرعام لوگ اس کو(نعوذ باللہ) امام مہدی سمجھ کر اس کے مطیع جائيں گے۔
لوگ دجال کے ہاتھ پر نہ صرف بیعت کریں گے بلکہ اس کو سجدہ بھی کر لیں گے۔
دجال کا عروج اور طاقت دیکھ کر قافلہ مہدی میں شامل لوگوں کے ذہن بھی متاثر ہوں گے لیکن دلوں میں موجود نور ان کو امام مہدی گوہر شاہی کی جانب کشش کرے گا اور وہ سوچیں گے ہم تو گوہر کے کتے ہیں۔

You can watch the live recordings of these videos every day at 22:00 GMT on http://younusalgohar.com

Can't access this video? Watch it on Daily Motion.

Listen to this speech on the go with SoundCloud.

No comments:

Post a Comment